پشاور(قدرت روزنامہ)قائداعظم محمد علی جناح کے یومِ ولادت کے موقع پر وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی نے کہا ہے کہ قائداعظم کے افکار آج کے قومی چیلنجز کے تناظر میں بھی مکمل رہنمائی فراہم کرتے ہیں۔ وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا کا اپنے پیغام میں کہنا تھا کہ ایمان، اتحاد اور تنظیم محض نعرہ نہیں بلکہ ایک …