کراچی: نیشنل آئل ریفائنری کی لائن تک سرنگ بنا کر تیل چوری کی کوشش ناکام

کراچی(25 دسمبر 2025): شہر کے علاقے کورنگی صنعتی ایریا میں پارکو کی لائن سے تیل چوری کی کوشش ناکام بنادی۔ کراچی میں نیشنل آئل ریفائنری کی لائن سے تیل چوری کی کوشش ناکام بنادی گئی، پولیس نے تیل چوری میں ملوث چار ملزمان کو گرفتار کرلیا۔ پولیس حکام کے مطابق ملزمان نے 17 فٹ گہری […]