قومی مذاکراتی کمیٹی نے پی ٹی آئی، حکومت میں مذاکرات کی کوششیں تیز کر دیں

اسلام آباد(25 دسمبر 2025): قومی مذاکراتی کمیٹی نے پاکستان تحریک انصاف(پی ٹی آئی) اور حکومت میں مذاکرات کی کوششیں تیز کر دیں۔ ذرائع کے مطابق سابق وفاقی وزیر فواد چوہدری کے متعدد سیاسی رہنماؤں سے رابطے جاری ہے، فوادچوہدری جلداعلیٰ حکومتی شخصیات سے ملاقات کریں گے جبکہ انہوں نے وزیراعظم شہباز شریف سے بھی ملاقات […]