معرکہ حق کے بعد اب معرکہ معیشت کے لیے بھی ہم تیار ہیں: کامران ٹیسوری

معرکہ حق کے بعد اب معرکہ معیشت کے لیے بھی ہم تیار ہیں جس طرح ہم نے بھارت سے جنگ جیتی اسی طرح ہم دنیا سے معیشت کی جنگ بھی جیت لیں گے ! کامران ٹیسوری ۔۔۔ https://twitter.com/x/status/2004100648774898043