اپنے خلاف مقدمے کی درخواست پر صبا قمر نے طنزیہ جواب دے دیا

لاہور (قدرت روزنامہ)پاکستانی شوبز انڈسٹری کی نامور اداکارہ صبا قمر زمان ایک بار پھر خبروں کی زینت بن گئی ہیں، تاہم اس بار وجہ ان کا کوئی نیا ڈراما یا فلم نہیں بلکہ ان کے خلاف دائر کی گئی ایک قانونی درخواست ہے، جس پر اداکارہ نے طنز و مزاح سے بھرپور انداز میں ردِعمل …