کراچی (قدرت روزنامہ)پاکستان کی اوپن مارکیٹ میں جمعرات 25 دسمبر 2025 کو غیر ملکی کرنسیوں کے تازہ ترین نرخ جاری کر دیے گئے۔ جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق امریکی ڈالر 281 روپے 05 پیسے میں خریدا جبکہ 283 روپے 10 پیسے میں فروخت کیا جا رہا ہے۔ اوپن مارکیٹ میں برطانوی پاؤنڈ اسٹرلنگ …