سونے کی قیمت ایک بار پھر تاریخی بلندی پر، 25 دسمبر 2025 کو فی تولہ کتنے میں دستیاب؟

اسلام اآباد(قدرت روزنامہ)پاکستان کی مقامی صرافہ مارکیٹس میں سونے اور چاندی کی قیمتیں بڑھ گئیں۔ آل پاکستان صرافہ جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق بدھ 24 دسمبر 2025 کو سونے کی فی تولہ قیمت میں 2 ہزار روپے اضافہ ہوا، جو آج بھی برقرار ہے۔ آل پاکستان صرافہ جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے …