کوئٹہ (قدرت روزنامہ)مشیر برائے کھیل و امور نوجوانان مینا مجید بلوچ نے بانیٔ پاکستان قائد اعظم محمد علی جناح کے 149ویں یوم پیدائش کے موقع پر پوری قوم کو دلی مبارکباد پیش کرتے ہوئے عظیم قائد کو شاندار خراج تحسین پیش کیا ہے۔ اپنے جاری کردہ پیغام میں مینا مجید بلوچ نے کہا کہ قائد …