انگلش ٹیم کو جھٹکا، فاسٹ بولر ایشز سیریز سے باہر

انگلینڈ کے فاسٹ بولر جوفرا آرچر بائیں کہنی میں تناؤ کی انجری کی وجہ سے آسٹریلیا کے خلاف باقی دو ایشز ٹیسٹ میچز سے باہر ہو گئے ہیں۔ انگلش کرکٹ بورڈ (ای سی بی) نے اعلان کیا ہے کہ جوفرا آرچر کی جگہ فاسٹ بولر باز گس ایٹکنسن کو اسکواڈ میں شامل کر لیا گیا […]