فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کی کرائسٹ چرچ میں کرسمس تقریبات میں شرکت

راولپنڈی (25 دسمبر 2025): آرمی چیف و چیف آف ڈیفنس فورسز فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نے راولپنڈی کے کرائسٹ چرچ میں مسیحی برادری کے مذہبی تہوار کرسمس کی تقریبات میں شرکت کی۔ آرمی چیف و چیف آف ڈیفنس فورسز فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نے مسیحی برادری کی خوشیوں میں شریک ہو کر انہیں […]