قائداعظم کی زندگی قانون کی بالادستی اور حق گوئی کی روشن مثال تھی: محسن نقوی

اسلام آباد(قدرت روزنامہ) وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے کہا ہے کہ قائد اعظم کی زندگی قانون کی بالادستی اور حق گوئی کی روشن مثال تھی۔ بانی پاکستان کے یوم پیدائش پر بابائے قوم قائد اعظم محمد علی جناح کو شاندار الفاظ میں خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے وفاقی وزیر محسن نقوی کا کہنا تھا …