اقلیتوں کے حقوق پر کوئی سمجھوتہ نہیں ہوگا، وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز

لاہور: (قدرت روزنامہ) وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے کہا کہ اقلیتوں کے حقوق پر کوئی سمجھوتا نہیں ہوگا، جب تک وزیراعلیٰ ہوں پنجاب میں اگر کسی بھی اقلیتی رکن کے ساتھ زیادتی ہوئی تو وہ اس کے خلاف سیسہ پلائی دیوار کی طرح کھڑی ہوں گی۔ لاہور میں کرسمس کے موقع پر تقریب سے …