تنزانیہ میں ہیلی کاپٹر گر کر تباہ، 5 افراد ہلاک

(25 دسمبر 2025): افریقی ملک تنزانیہ کی ماؤنٹ کلی منجارو پر ایک ہیلی کاپٹر گر کر تباہ ہو گیا جس کے نتیجے میں 5 افراد ہلاک ہو گئے۔ رائٹرز کے مطابق افریقی ملک تنزانیہ میں ہیلی کاپٹر گر کر تباہ جس کے بتیجے میں  5 افراد ہلاک ہوگئے، سول ایوی ایشن اتھارٹی نے کہا ہے […]