زیارت(قدرت روزنامہ)وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے کہا ہے کہ پاکستان کی حرمت اور عزت کو دنیا میں منوایا گیا ہے، ہم نے اپنے سے سات گنا بڑے دشمن کے دانت کھٹے کیے ہیں اور آج دنیا کے بڑے لیڈرز پاکستان کی ترقی اور ٹیک آف (Take off) کو تسلیم کر رہے ہیں۔ قائداعظم ڈے …