سندھ حکومت کا آکسفورڈ یونیورسٹی کیلیے اسکالر شپ کا اعلان

کراچی(قدرت روزنامہ)سندھ حکومت نے کالج ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ کے تحت آکسفورڈ یونیورسٹی کے لیے ’’بھٹو اسٹیم اسکالر شپ‘‘ کا اعلان کر دیا ہے۔ اسکالر شپ کا اعلان رواں سال کے اوائل میں چیئرمین بلاول بھٹو زرداری اور وزیرِ اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کی قیادت میں طے پانے والے مفاہمتی یادداشت (ایم او یو) کے تحت …