کراچی(25 دسمبر 2025): شہر قائد میں آن لائن انویسٹمنٹ کا جھانسہ دیکر شہریوں کو لوٹنے والا عالمی گروہ بے نقاب ہوگیا۔ وزیر داخلہ سندھ ضیا لنجار نے پریس کانفرنس میں بتایا کہ نیشنل سائبر کرائم انویسٹی گیشن ایجنسی (این سی سی آئی اے) نے عالمی طور پر کراچی میں منظم گروپ کے خلاف بڑی کارروائی […]