قومی ائیرلائن نے برطانیہ کے فلائٹ آپریشن میں توسیع کردی

کراچی(قدرت روزنامہ)قومی ائیرلائن نے برطانیہ کے لیے فلائٹ آپریشن میں توسیع کا اعلان کردیا۔ ائیرلائن ذرائع کے مطابق قومی ائیرلائن نے مارچ سے لندن کے فلائٹ آپریشن شروع کرنے کا فیصلہ کیا ہے، ائیر لائن کو لندن ائیرپورٹ کے ہفتہ وار چار پروازوں کی سلاٹ مل گئی ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ قومی ائیرلائن …