لورالائی، تیز رفتار گاڑی بے قابو ہو کر الٹ گئی،خاتون اور بچوں سمیت 5 افراد جاں بحق

لورالائی(نیوز ڈیسک)کوئٹہ قومی شاہراہ پر نگانگہ کے مقام پر افسوسناک ٹریفک حادثہ پیش آیا، جہاں تیز رفتار گاڑی بے قابو ہو کر الٹ گئی۔ حادثے کے نتیجے میں ایک خاتون اور بچوں سمیت 5 افراد موقع پر ہی جاں بحق ہو گئے لیویز ذرائع کے مطابق گاڑی تیز رفتاری کے باعث قابو سے باہر ہو […]