واشنگٹن(قدرت روزنامہ)امریکی جریدے فارن پالیسی نے صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی نئی خارجہ پالیسی پر شائع ہونے والے ایک تجزیاتی مضمون میں پاکستان کو نمایاں طور پر ’’وِنر‘‘ جبکہ بھارت کو ’’لوزر‘‘ قرار دے دیا ہے۔ جریدے کے مطابق واشنگٹن میں طاقت اور اعتماد کا توازن ایک بار پھر پاکستان کے حق میں پلٹ گیا ہے۔ …