بھارتی کرکٹرز کا غرور خاک میں مل گیا ،جنوبی افریقی کپتان سے معافی مانگ لی

نئی دہلی(نیوز ڈیسک) بھارتی کرکٹرز کا رویہ تنازع کا شکار ہو گیا، جنوبی افریقی کپتان ٹیمبا باووما سے معافی مانگ لی گئی۔ جنوبی افریقہ کے خلاف ٹیسٹ سیریز کے دوران بھارتی کھلاڑیوں کی جانب سے ٹیمبا باووما کے حوالے سے نازیبا الفاظ استعمال کرنے کا معاملہ سامنے آیا، جس پر بھارتی کرکٹرز جسپریت بمرا اور […]