افغانستان سے تاجکستان پر ایک اور حملہ، 2 سرحدی محافظ ہلاک

افغانستان سے تاجکستان پر ایک اور حملہ کیا گیا ہے، تاجک حکام نے بتایا کہ حملے میں 2 سرحدی محافظ ہلاک ہوگئے ہیں۔ تاجک حکام نے بتایا کہ افغان سرزمین سے ایک بار پھر تاجکستان پر حملے کا واقعہ پیش آیا ہے، حملہ آوروں نے سرحد پار افغان حدود سے فائرنگ کی جس سے 2 […]