ابوظہبی(ویب ڈیسک)نئے سال کے موقع پر یکم جنوری کو سرکاری اور پرائیویٹ ملازمین کے لئے عام تعطیل کا اعلان کر دیا گیا۔ متحدہ عرب امارات کی وفاقی اتھارٹی نے 2026 کے نئے سال کے موقع پر یہ اعلان کیا ہے، دو جنوری بروز جمعہ کو ملازمین کے لئے ریموٹ ورک کا دن ہو گا۔ سرکاری […]