سولر پینلز کی قیمت میں حیران کن کمی

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)پاکستان میں سولر توانائی کو سستی اور پائیدار توانائی کا بہترین متبادل قرار دیا جا رہا ہے، لیکن عام شہری ابھی بھی اس سے محروم ہیں ۔ میڈیا رپورٹ کیمطابق بجلی کے بڑھتے ہوئے نرخ اور سولر پینلز کی قیمتوں میں کمی کے باوجود کم آمدنی والے گھرانے اور چھوٹے کاروبار سولر …