ریاست کے ساتھ کوئی نہیں لڑ سکتا ہے، مریم نواز

جو کسی کا حق مارے گا اس کو معاف نہیں کیاجائے گا، جو کسی کے ساتھ زیادتی کرے گا اس کا مقابلہ ریاست سےہے، ریاست کے ساتھ کوئی نہیں لڑ سکتا ہے، پنجاب میں کسی کو اجازت نہیں دوں گی کہ اقلیتوں سے ٹکر لے، مریم نواز https://twitter.com/x/status/2004149435278950567 ہم ہندو، عیسائی یا سکھ نہیں ہم پاکستانی ہیں، میرے سامنے کیس آتا ہے تو میں نے کبھی نہیں دیکھا کہ تعلق کس مذہب سے ہے، میں انصاف کی بنیاد پر فیصلہ کرتی ہوں، مریم نواز https://twitter.com/x/status/2004149073885217071 ​