مظفرآباد(نیوز ڈیسک) آزاد کشمیر کے بالائی اور پہاڑی علاقوں میں دوسرے روز بھی وقفے وقفے سے بارش اور برفباری کا سلسلہ جاری ہے۔ مظفرآباد سمیت آزاد کشمیر کے بلند و بالا پہاڑوں پر برفباری کے باعث پہاڑوں نے سفید چادر اوڑھ لی، جس سے موسم نہایت خوشگوار ہو گیا ہے۔ طویل خشک سالی کے بعد […]