نیٹ میٹرنگ کی نئی درخواستوں کی رجسٹریشن روکنے پر نیپرا کا نوٹس

اسلام آباد: بجلی کمپنیوں میں نیٹ میٹرنگ کی نئی درخواستوں کی رجسٹریشن روکنے پر نیپرا نے نوٹس لےلیا، ڈسکوز سے تفصیلات طلب کرلی گئیں۔ تفصیلات کے مطابق نیٹ میٹرنگ کی نئی درخواستوں کی رجسٹریشن روکنے پر نیپرا نے ڈسکوز سے جواب طلب کیا ہے، نیپرا نے تمام ڈسکوز سے نیٹ میٹرنگ سے متعلق تفصیلات طلب […]