لاہور: وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی کل لاہور پہنچیں گے، کوٹ لکھپت جیل میں ان کی سینئر رہنما شاہ محمود قریشی سے ملاقات متوقع ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعلیٰ کے پی 26 دسمبر کو 3 روزہ دورے پر لاہور پہنچیں گے، امکان ہے کہ کوٹ لکھپت جیل میں ان کی پی ٹی آئی وائس چیئرمین […]