ڈھاکا(نیوز ڈیسک)بنگلہ دیش نیشنلسٹ پارٹی (بی این پی)کے رہنما طارق رحمان 17 سال جلاوطنی کے بعد جمعرات کو بنگلہ دیش واپس پہنچ گئے ہیں۔ وہ سابق وزیر اعظم خالدہ ضیا کے بیٹے ہیں، جنہیں ملک کی سیاست میں ”ڈارک پرنس“ کا لقب حاصل ہے۔ طارق رحمان کی واپسی ایسے وقت میں ہوئی ہے جب بنگلہ […]