ترکیہ کے صدر رجب طیب ایردوان نے کہا ہے کہ سائنس اور ٹیکنالوجی میں خود انحصاری، مضبوط معیشت اور قومی خودمختاری کے لیے ناگزیر ہے۔ صدر ایردوان دارالحکومت انقرہ میں منعقدہ TÜBİTAK اور TÜBA کے زیر اہتمام سائنس ایوارڈز تقریب سے خطاب کر رہے تھے۔ یہ تقریب 23 دسمبر 2025 کو ہوئی، جس میں ترکیہ...