پاکستان کی معروف اداکارہ صبا قمر زمان نے اپنے خلاف مقدمے کی درخواست کے بعد انسٹاگرام اسٹوریز کے ذریعے جاری تنازع پر اپنا ردِعمل دیا ہے۔ پاکستان کی معروف اداکارہ صبا قمر زمان کے خلاف لاہور کی سیشن کورٹ میں مقدمہ درج کرنے کی درخواست دائر کر دی گئی ہے۔ درخواست میں الزام لگایا گیا […]