بنگلہ دیش کی سابق وزیراعظم خالدہ ضیا کے بیٹے اور بنگلہ دیش نیشنلسٹ پارٹی (BNP) کے قائم مقام چیئرمین طارق رحمان 17 سالہ جلاوطنی کے بعد آج لندن سے ڈھاکہ پہنچ گئے۔ ان کی وطن واپسی کو بنگلہ دیش کی سیاست میں ایک بڑی پیش رفت قرار دیا جا رہا ہے، کیونکہ یہ واپسی 12...