اسلام آباد: پی ٹی آئی کی جانب سے الیکشن کمیشن آف پاکستان کو کاغذات نامزدگی کی تاریخ میں توسیع کی درخواست دیدی گئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق اسلام آباد میں بلدیاتی انتخابات سے متعلق پی ٹی آئی کے ریجنل صدر عامر مغل کی زیرصدارت اجلاس منقد ہوا جس میں فیصلہ کیا گیا کہ الیکشن کمیشن […]