پراپرٹی اونر شپ آرڈیننس ایکٹ کی صورت اختیار کر چکا: عظمیٰ بخاری

لاہور(قدرت روزنامہ)وزیر اطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری نے کہا ہے کہ پراپرٹی اونرشپ آرڈیننس ایکٹ کی صورت اختیار کر چکا، اسمبلی نے اسے پاس کردیا ہے۔ روزنامہ جنگ کے مطابق ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ صوبائی اسمبلی صوبے کی بہتری کے لیے کوئی بھی قانون سازی کرسکتی ہے، لوگوں کی زمینوں پر قبضہ ہو …