دنیا کے سرد ترین شہر کا درجہ حرارت منفی 56 ڈگری تک گرگیا

یاکوتسک(نیوز ڈیسک) روسی شہر یاکوتسک کا درجہ حرارت منفی 56 ڈگری سیلسیئس تک گرگیا، جس نے ہر شے کو جما کر رکھ دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق روس کے علاقے سائبیریا کو شدید سرد ہواؤں نے لپیٹ میں لے لیا ہے، شہر یاکوتسک میں درجہ حررت نقطہ انجمد سے 56 ڈگری نیچے چلا گیا۔ روسی […]