حکومت اور ایشیائی ترقیاتی بینک میں 730 ملین ڈالرز کے 2 منصوبوں پر دستخط

حکومت پاکستان اور ایشیائی ترقیاتی بینک میں 730 ملین ڈالرز کے 2 منصوبوں پر دستخط ہوگئے، بجلی منصوبوں سے 2300 میگاواٹ کی ترسیل ممکن ہوگی۔ تفصیلات کے مطابق ترجمان اقتصادی امور نے کہا کہ 330 ملین ڈالرز کے سیکنڈ پاور ٹرانسمیشن منصوبے پر دستخط کیے گئے، 330 ملین ڈالرز پن بجلی منصوبوں سے 2300 میگاواٹ […]