لکی مروت میں سی ٹی ڈی اور پولیس کی وانڈہ امیر کے قریب فتنہ الخوارج کیخلاف کارروائی میں انتہائی مطلوب دہشتگر اپنے انجام کو پہنچ گیا۔ تفصیلات کے مطابق لکی مروت میں انتہائی مطلوب دہشت گرد کمانڈر برکت اللہ عرف برکتی مارا گیا، پولیس نے واقعے کی تفصیل بتاتے ہوئے کہا کہ ہلاک دہشت کمانڈر […]