فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کی کرسمس تقریب میں شرکت، مسیحی برادری کو دلی مبارکباد

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نے راولپنڈی کے کرائسٹ چرچ میں منعقدہ کرسمس کی تقریب میں شرکت کی، جہاں انہوں نے مسیحی برادری کے ساتھ اپنے جذبات اور نیک تمناؤں کا اظہار کیا۔ فیلڈ مارشل نے اپنے خطاب میں قائداعظم محمد علی جناح...