"اب طیارہ نہیں اڑے گا” پائلٹ کی ضد کے بعد 179 مسافروں کے ساتھ کیا ہوا؟

پائلٹ نے ہٹ دھرمی کی انتہا کردی، انڈیگو ایئرلائنز کی پرواز کو عین وقت پر منسوخ کرنا پڑا، 179 مسافر بری طرح رُل گئے۔ غیرملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق وارانسی کے لال بہادر شاستری انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر منگل کے روز انڈیگو ایئرلائنز کی کولکاتہ جانے والی پرواز کو منسوخ کردیا گیا، دھند کی وجہ سے […]