کے آرایل نے پریزیڈینٹس ون ڈے کپ کا ٹائٹل اپنے نام کرلیا

کراچی: کے آرایل نے پریزیڈینٹس ون ڈے کپ کا ٹائٹل اپنے نام کرلیا، فائنل میں پی ٹی وی کو 4 وکٹوں سے شکست کا سامنا کرنا پڑا۔ ڈومیسٹک ایونٹ پریزیڈنٹس کپ کے فائنل میں شاندار کارکردگی دکھاتے ہوئے کے آر ایل نے پریزیڈینٹس ون ڈے کپ ٹرافی جیت لی، فائنل میں کے آرایل نے پی […]