وزیراعظم شہباز شریف کی صدر آزاد جموں و کشمیر کو جسٹس خالد یوسف چوہدری کو مستقل جج مقرر کرنے کی ایڈوائس

اسلام آباد (بشارت عباسی)وزیراعظم محمد شہباز شریف نے صدر آزاد جموں و کشمیر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری کو جسٹس خالد یوسف چوہدری کو سپریم کورٹ آزاد جموں و کشمیر کا مستقل جج مقرر کرنے کی ایڈوائس دے دی ہے۔ جسٹس خالد یوسف چوہدری قانونی حلقوں میں ایک تجربہ کار اور سینئر جج کے طور پر […]