مسیحی برداری نے کراچی سمیت ملک بھر میں اپنا مذہبی تہوار کرسمس جوش وخروش سے منایا ... شہر کے تمام گرجا گھروں میں دعائیہ تقریبات کا انعقاد کیاگیا، مذہبی گیت گائے گئے