عالم اسلام پر الحاد اور دہریت کے سائے، مغربی تہذیب اور سوشل میڈیا نے نئی نسل کو دین سے دور کر دیا: مفتی کفایت اللہ

چمن( ڈیلی قدرت کوئٹہ)جامعہ اسلامیہ علامہ عبدالغنی ٹاون بائی پاس روڈ چمن میں تاریخ ساز وفقیدالمثال سینکڑوں علماء کرام ومفتیان کی 57 واں سالانہ جلسہ دستار وکانفرنس بیاد علامہ عبدالغنی رح سے ملک بھر کے جید علماء کرام، دانشوورں، وکلاء، قبائلی مشران ،اور سماجی رہنماوں نے خطاب کرتے ہوئے کہاکہ عالمِ اسلام پر الحاد و …