کشتی پر موجود پُراسرار فنگرپرنٹ، 2000 سال قدیم معمہ حل ہونے کے قریب

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)سائنس دانوں نے ایک نیا فنگر پرنٹ دریافت کیا ہے جس کے حوالے سے ان کا ماننا ہے کہ یہ ایک قدیم حملے سے متعلق 2000 ہزار پرانا معمہ حل کر سکتا ہے۔ تاریخ دان عرصے سے انجان حملہ آوروں کے ایک گروپ کی شناخت کے حوالے سے مخمصے میں مبتلا تھے۔ …