فیصل اکرم کی گھومتی گیند پر افتخار احمد کلین بولڈ ہوگئے، حیران کن ڈیلوری پر بیٹر کو اپنی آنکھوں پر یقین نہیں آیا وہ گُم سُم کھڑے رہے۔ کے آر ایل نے پریزیڈینٹس ون ڈے کپ فائنل اپنے نام کرلیا، تاہم پی ٹی وی کے لیگ اسپنر فیصل اکرم کی ایک شاندار ڈیلیوری نے فاتح […]