ملیکا شیراوت کی وائٹ ہاؤس میں انٹری نے تہلکہ مچا دیا

واشنگٹن(انٹرنیشنل ڈیسک)بالی ووڈ کی معروف اداکارہ ملیکا شیراوت نے وائٹ ہاؤس کے کرسمس ڈنر سے اپنی تصاویر اور ویڈیوز شیئر کیں تو ہر کسی توجہ کا مرکز بن گئیں۔ اداکارہ کی خصوصی تقریب میں شرکت پر صارفین نے حیرت کا اظہار کرتے ہوئے سوال اُٹھا دیے کہ انہیں اس قدر خصوصی تقریب میں کس نے […]