شمالی وزیرستان میں بمباری پشتونوں کے خلاف اعلان جنگ ہے، دہشتگردوں کو بسانے والے فیض حمید اور دیگر کا احتساب کیا جائے: پشتونخوا نیپ

کوئٹہ( ڈیلی قدرت کوئٹہ)پشتونخوا نیشنل عوامی پارٹی کے مرکزی سیکریٹریٹ سے جاری کردہ پریس ریلیز میں وزیرستان کی تحصیل میر علی کے علاقوں مسکئی اور ایسوری میں پاکستانی جیٹ طیاروں اور ڈرونز کی جانب سے کی گئی وحشیانہ بمباری کی شدید ترین الفاظ میں مذمت کی گئی ہے۔ اس سفاک حملے کے نتیجے میں معصوم …