تاجک گلوکارہ نے ’میرے رشک قمر‘ گا کر سب کو حیران کردیا

لاہور(ویب ڈیسک)محکمہ اطلاعات و ثقافت پنجاب کے زیر اہتمام پاکستان تاجکستان ثقافتی میلے میں تاجک گلوکارہ نے مشہور پاکستانی گانا میرے رشک قمر گا کر سب کو حیران کر دیا۔ لاہور میں ہونے والے پاکستان تاجکستان ثقافتی میلے میں مختلف فنکاروں نے اپنے فن کا مظاہرہ کیا۔ تاجک گلوکارہ نے گایا۔۔۔ میرے رشک قمر گانا […]