پاکستان شوبز انڈسٹری کی خوبرو اور نوجوان اداکارہ زینب شبیر کی نئی تصاویر اور ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔ فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر اداکارہ زینب شبیر نے ویڈیو شیئر کی جس میں انھیں خوشگوار موڈ میں دیکھا جاسکتا ہے، انھوں نے کئی ویڈیوز اور تصاویر پوسٹ کیں جس میں وہ کھانے […]