سیکیورٹی فورسز کا ڈی آئی خان میں آپریشن، 2 خوارج جہنم واصل

سیکیورٹی فورسز نے ڈی آئی خان کے علاقے کلاچی میں انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن کے دوران 2 خوارج کو جہنم واصل کردیا۔ آئی ایس پی آر نے جاری بیان میں بتایا کہ کلاچی میں آپریشن کے دوران دہشتگرد دلاور سمیت 2 خوارج کو ہلاک کیا گیا، انتہائی مطلوب ہلاک دہشتگرد دلاور دہشتگردی کی متعدد کارروائی […]