ڈیرہ مراد جمالی ( ڈیلی قدرت کوئٹہ)ڈیرہ مراد جمالی کے قریب تخریب کاروں نے دھماکہ خیز مواد سے ریلوے ٹریک کو اڑا دیا پولیس کے مطابق صدر پولیس تھانہ ڈیرہ مراد جمالی کی حدود پٹ فیڈر بیرون میں نامعلوم تخریب کاروں نے ریلوے ٹریک پر دھماکہ خیز مواد نصب کرکے دھماکہ کیا جس سے ریلوے …